Yucca Schidigera



 

ڈی کے یوکا ڈیزرٹ کنگ امریکہ
یوکا شیڈیگرا کا نباتاتی عرق
پولٹری اور مویشیوں کے فارمز میں فاسد گیسوں (امونیا وغیرہ) کے کنٹرول کی حیاتیاتی اپروچ
اہم معلومات
ڈی کے یوکا امریکہ کی کمپنی ڈیزرٹ کنگ کا تیار کردہ ریسرچ پروڈکٹ ھے یہ یوکا شیڈ یگرا پودے کا خالص عرق ھے جانوروں کے فارمز میں فاسد گیسوں (امونیا وغیرہ) کے کنٹرول کا موشر حل ھے فارمز میں سانس کی بیماریاںِِ، پیٹ میں پانی بھرنا، ٓانکھوں کی سوجن، دواٰیوں اور ویکسین کا بے اثر ہو جانا، قوت مدافعت میں کمی اور دودھ ، انڈے کی پیدوار اور وزن میں کمی وغیرہ شامل ہیں
یوکا شیڈ یگرا تجویز کردہ خوراک کے مطابق دینے سے فاسد گیسوں ( امونیا وغیرہ) کو مکمل طور پر کنٹرول کرتا ہے اور جانور کی پیداواری صلاحیت متاثر نیہں ہوتی
طریقہ استمال اور تجویز کردہ خوراک
زمین پر موجود ویسٹ پر ہفتہ میں ۱یک بار ایک کیوبک میٹر پر ۵۰ سی سی یوکا شیڈ یگرا لیکیوڈ کا چھڑکاٰو کریں تا وقتیکہ بدبو ختم ہو جاٰے
جب بدبو ختم ہو جاٰے تو یوکا شیڈ یگرا لیکیوڈ ۵۰ سی سی کی بجاٰے ۱۰ سی سی فی کیوبک میٹر چھرکاٰو کریں اور یہ عمل جاری رکھیں
کھاد ک گڑھے اور سلپری ٹینک
یوکا شیڈیگرا کھاد کے گڑھوں اور سلپری ٹینکس سے امانیا کی بدبو ختم کرنے کے لیے استمال کی جاتی ہے اسطرح فری امونیا کی مقدار کم ہو جاتی ہے جس سے کھاد کے گڑھون اور سلپری ٹینکس میں بیکٹیریا اپنا کام صیح طور پر سر انجام دیتے ہیں کیونکہ فری امونیا بیکٹیریا کے لیے انتہاٰیں مہلک ہے
یوکا شیڈیگرا دیگر مضر گیسوں مثلا ھاٰیڈروجن سلفاٰیڈ کی بدبو بھی ختم کردیتی ہے ایسے گڑھوں میں ۵۰ سی سی فی کیوبک میٹر استمال کریں
پینے کے پانی میں استمال
یوکا شیڈ یگرا لیکیوڈ کو اگر پولٹری کے پینے کے پانی میں ملایا جاٰے تو پولٹری کے فضلہ کے اخراج میں امونیا گیس کی کمی واقع ہو جاتی ھے اسطرح پولٹری ھاٰوس کی ہوا میں امونیا کی مقدار کم ہو جاتی ہے جانوروں میں وزن حاصل کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے
مقدار خوراک
براٰیلر، چھوٹے بھچڑے،انڈے دینے والی مرغیوں اور مویشیوں میں ۵ سے ۱۰ سی سی ۲۰۰ لٹر پینے والے پانی میں ملا کر پلاٰیں چھوٹے جانوروں میں ۲ سے ۴ سی سی ۲۰ لیٹر پینے کے پانی میں ملا کر پلاٰیں
یوکا شیڈ یگرا مضر اثرات سے پاک ھے گوشت،انڈے اور دودھ میں کوٰیی مضر اشرات مرتب نیہں ہوتے اور یہ مکمل طور پر انسانی زندگی کیلیے محفوظ ہیں